کو:
اتوار, 30 اپریل, 2017
حکمت یار کا طالبان سے ہتھیار ڈال دینے کا مطالبہ

کل افغانستان کی دار الحکومت کابل کے مشرق میں واقع لقمان علاقہ میں افغانستان جنگ کے ایک نمایاں رہنماء قلب الدین حکمت یار نے اپنے حامیوں کے سامنے طالبان کو جنگ بند کر کے امن وسلامتی پر مبنی کام میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے
واشنگٹن: محمد علی صالح
افغانستان میں جنگ کے ایک نمایاں رہنماء قلب الدین حکمت یار نے حکومت کےساتھ امن معاہدہ کرنے کے بعد طالبان تحریک کو ہتھیار ڈال کر جنگ بند کر دینے اور مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے۔
کل حکمت یار نے کابل میں اپنے حامیوں اور افغانستان کے سیاستدانوں کی بڑی تعداد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ لوگوں کو سلامتی کے قافلہ میں شامل ہونے اور اس جنگ کو بند کرنے کی دعوت دیتا ہوں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں افغانستان کو آزاد، مستقل قابل فخر اور ایک اسلامی ملک کی شکل میں دیکھنا چاہتا ہوں۔
اتوار 4 شعبان 1438ہجری – 30 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14033}
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
تہران کی طرف سے حمزہ بن لادن کو افغانستان بھیجا گیا
ازبکستان کابل اور "طالبان” کے مابین مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر رہا ہے
کابل میں خود کش دھماکے میں ہلاکتیں ۔۔۔ اور طالبان اس کی ذمہ داری قبول کر رہے ہیں
میٹس کا افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ "طالبان” عناصر کے ساتھ مصالحت کی تیاری کی تصدیق ہے
افغانستان میں امریکی حملے کے دوران "طالبان” کے 27 افراد ہلاک