Main Site aawsat.com/urdu

یمن میں ایرانی مداخلت کی نگرانی کے لیے جیبوتی اور سعودی کے مابین ایک فوجی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 27 اپریل, 2017
0

یمن میں ایرانی مداخلت کی نگرانی کے لیے جیبوتی اور سعودی کے مابین ایک فوجی معاہدہ

1

شہزادہ سلمان ابن عبد العزیز اور جیبوتی کے وزیر ایک معاہدہ پر دستخط کرنے کے بعد اس کی کاپی آپس میں ایک دوسرے کو دیتے ہوئے

ریاض: فتح الرحمن یوسف

        کل ریاض میں جیبوتی اور سعودی عرب نے آپس میں ایک معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنا اور امن وسلامتی کی حمایت کرنا ہے۔

        یہ معاہدہ سعودی کے ولی ولی عہد، دوسرے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز اور جیبوتی کے وزیر دفاع علی حسن بہدون کیے مابین ہوا ہے۔

        بہدون نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ملاقات خادم حرمین شریفین سے ہوئی ہے اور اس موقعہ سے انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات سے متعلق صدر اسماعیل عمر جیلہ کا ان کے ہاتھ سے لکھا ہوا پیغام ان کے حوالہ کیا۔

جمعرات 30  رجب 1438ہجری –  27 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14030}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>