Main Site aawsat.com/urdu

سلیمان کے بھائی پر امریکی پابندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 14 اپریل, 2017
0

سلیمان کے بھائی پر امریکی پابندی

2

کل سابق ایرانی صدر محمود احمدی نجاد اور ان کے اسسٹنٹ اسفندیار رحیم مشایی اور حمید بقایی صدارتی انتخابات کے لیے درخواست پیش کرنے کے وقت آپس میں کامیابی کی خوش شگونی لیتے ہوئے

لندن: عادل سالمی

        ریاسہائے متحدہ امریکہ نے کل "پاسدران انقلاب” کے خارجی بازو "قدس فورسز” کے رہنماء قاسم سلیمانی کے حقیقی بھائی سہراب سلیمانی کو ایرانی جیلوں کے اندر حقوق انسان کی پامالی میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس کے ترجمان شون سپائر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ سلیمانی کے بھائی کو ایرانی جیلوں میں حقوق انسان کی پامالی کرنے میں ملوث ہونے کی وجہ سے پابندی کی فہرست میں اس وقت شامل کیا گیا ہے جب ایران نے غیر ملکی افراد کو گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا جس میں من مانی انداز سے امریکی شہریوں کی گرفتاری بھی شامل ہے۔

جمعہ 17  رجب 1438ہجری –  14 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14017}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>