ایرانی مداخلت اور خطے کے بحران عرب سربراہی اجلاس کے سامنے

مندوبین کی سطح پر عرب لیگ کے اجلاس کے سیشن کا ایک منظر… اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط بھی اس میں واضح ہیں (پیٹرا)
بحر الميت: سوسن ابو حسين – محمد الدعمہ
شیڈول کے مطابق آئندہ بدھ کے روز عرب سربراہی اجلاس کی تیاری کے ضمن میں کل مندوبین کی سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس دوران مجوزہ ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا اور دہشت گردی و قومی سلامتی سے متعلق پالیسیوں اور سکیورٹی کی کئی ایک فائلوں سمیت عرب ممالک کے علاقائی وبین الاقوامی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کے ترجمان محمود عفیفی نے کہا کہ سیکرٹری جنرل سربراہان کو تین رپورٹیں پیش کریں گے، جن میں سرفہرست مسٔلہ فلسطین میں پیش رفت اور شام، لیبیا اور یمن کے بحرانوں کے حل، علاقائی مداخلت پر بات کرتے ہوئے عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت کی جانب بھی اشارہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں عرب خطے سے ایٹمی ہتھیاروں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیاروں کے انخلاء کے موضوع پر بھی بات کی گئی۔
اتوار 27 جمادى الثانی 1438 ہجری 26 مارچ 2017ء شمارہ: (13998)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
سلامہ: بیرون ملک سے لیبیا کا کوئی حل نہیں…انہوں نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ ان کا وفد خاموش اکثریت کے ساتھ ہے
الشرق الاوسط سے غینیا کے صدر کی گفتگو: ایرانی دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ضروری ہے
الشرق الاوسط کے ساتھ برہم صالح کی گفتگو: عراق اپنے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے
اگلے ماہ میں لیبیا کے مستقبل کے لئے اقوام متحدہ کی طرف سے کانفرنس
یمن کی معاشی ایمرجنسی منصوبہ کے لئے بین الاقوامی کوشش