Main Site aawsat.com/urdu

سیناء میں ایک بڑے آفیسر کا قتل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 10 مارچ, 2017
0

سیناء میں ایک بڑے آفیسر کا قتل

4

کل اسکندریہ کی فوجداری عدالت میں سزائے موت کے سزاوار عادل السید

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

         مسلح افراد نے گورنریٹ شمال سیناء کی دار الحکومت عریش شہر میں بم دھماکہ کے ذریعہ ایک پولیس آفیسر کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسی درمیان مصری فوج نے اعلان کیا ہے کہ تکفیری جماعت کے ایک فرد کو پولس فورس کے راستہ میں دھماکہ خیز مادہ نصب کرنے اور دو بکتر بند گاڑی کو اڑا دینے کی کوشش کرنے کے درمیان ہلاک کر دیا گیا ہے۔

         اسی سلسلہ میں ایک عدالتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کل اسکندریہ کی فوجداری عدالت نے اس سال کے شروع میں اسی شہر میں ایک شراب فروخت کرنے والے قبطی شخص کی قتل کی پاداش میں ایک شخص کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے گزشتہ ماہ 5  فروری کو 50  سالہ عادل ابو النور السید کے اوراق کو اس کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ صادر کرنے سے قبل مفتی کی رائے لینے کے لئے ان کی طرف محول کیا ہے جیسا کہ مصر میں فوجداری کاروائیوں کے سلسلہ میں ایک معمول چلا آرہا ہے۔

جمعہ 11 جمادی الثانی 1438ہجری – 10 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13982}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>