Main Site aawsat.com/urdu

بنس: ایران دہشت گردی کو فروغ دینے کا سب سے بڑا ملک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 19 فروری, 2017
0

بنس: ایران دہشت گردی کو فروغ دینے کا سب سے بڑا ملک

1

کل میونخ کی سیکورٹی کانفرنس کے موقعہ پر جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میریکل امریکی نائب صدر مائک بنس کے ساتھ گفتگو کرتی ہوئیں

میونخ: "الشرق الاوسط”

        امریکی نائب صدر مائک بنس نے کل میونخ کی سیکورٹی کانفرنس کے موقعہ کو غنیمت سمجھ کر اپنی پہلی بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی اور ایران اور اس کی سرگرمیوں سے متعلق پرزور انداز میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے موقف کو واضح کیا۔

        بنس نے ایران سے متعلق کہا کہ دہشت گردی کو فروغ دینے والا یہ سب سے بڑا ملک ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنی پوری کوشش کرے گا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کو اس مقصد سے متعلق اپنے عزم وارادہ کا مکمل شعور واحساس ہے۔

        اسی طرح امریکی نائب صدر نے میونخ کی کانفرنس میں واشنگٹن کے یورپی اتحادیوں کو یہ کہ کر اطمینان دلانے کی کوشش کی ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ ناٹو کے مسئلہ میں پابند ہے جبکہ اس موقعہ سے روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے ایک نئے عالمی نظام کی دعوت دی ہے۔

اتوار 23 جمادی الاول 1438ہجری – 19 فروری 2017ء شمارہ نمبر {13963}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>