Main Site aawsat.com/urdu

روس کی معیشت کو پابندیوں سے فائدہ ... سیاست مکمل بحالی میں رکاوٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 8 فروری, 2017
0

روس کی معیشت کو پابندیوں سے فائدہ … سیاست مکمل بحالی میں رکاوٹ

6

ماسکو میں دکان کے اندر ایک عورت اپنے بچے کے ساتھ سامان خریدتی ہوئی

لندن: مطلق منير

        روسی معیشت کی کارکردگی کے اشاروں نے بین الاقوامی پابندیوں سے فائدہ اور روبل زر مبادلہ کی شرح میں کمی ظاہر کر کے مبصرین حیران کر دیا ہے کیونکہ GDP نے مقارنہ کرتے ہوئے گزشتہ سال 0.2 فیصد سے کم گراوٹ ریکارڈ کیا ہے اور سال 2015 میں 3.75 فیصد گراوٹ ریکارڈ کیا ہے اور اسی طرح صنعتی پیداوار میں 3.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

        تاہم اب بھی سیاسی صورت حال کی وجہ سے معیشت کی مکمل بحالی رکی ہوئی ہے۔ کساد بازاری کے دو سال کے بعد ڈالر اور یورو کے مقابلہ میں روبل کی آدھی قیمت کے نقصان کی وجہ سے بہت سے شعبوں کے برآمدات دوگنی ہو چکی ہیں۔ اب وہ آخری چیز  جس کی خواہش صنعتی سرمایہ کار کر رہے ہیں وہ کرنسی کو مضبوط بنانا ہے یا یوکرائن بحران کے پس منظر میں روس پر لگائی گئی پابندیوں کو ختم کرنا ہے۔

ہفتہ 8 جمادی الاول 1438ہجری – 4 فروری 2017 شمارہ نمبر {13948}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>