Main Site aawsat.com/urdu

آبادی میں گھل مل جانے والے داعش موصل کے لئے خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 25 جنوری, 2017
0

آبادی میں گھل مل جانے والے داعش موصل کے لئے خطرہ

بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938]
2

موصل کے شمال مشرق میں واقع عرب بستی کے بے گھر افراد کل اپنے گھروں کی طرف واپس لوٹنے ہوئے

موصل: "الشرق الاوسط”

        بغداد کی طرف سے تنظیم داعش سے مکمل طور پر موصل شہر کے دائیں جانب کی آزادی کے اعلان کے بعد داعش کے عسکریت پسند آبادیوں میں گھل مل گئے اور شہر کے باشندوں اور اس کے ذمہ داروں کے لئے خطرہ بن گئے ہیں۔  

         رائٹرز نیوز ایجنسی نے موصل شہر کے سربراہ عبد الستار علی  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ”داعش” کے ارکان مشرقی موصل میں ہزاروں کی تعداد میں تھے لیکن سیکورٹی فورسز نے ان میں سے بعض کو ہلاک کیا اور بعض کو گرفتار کیا ہے اور جو بچ گئے وہ داڑھی منڈا کر مقامی آبادی میں گھل مل گئے۔

        اسی دوران عبد الامیر رشید ﻳﺎر اﻟﻠﻪ نے اعلان کیا کہ عراقی فورسز نے موصل کے مغربی حصہ کو تنظیم داعش سے آزاد کرا کر اس پر قبضہ کرنے کے لئے حملہ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ "رائٹرز” ایجنسی  نے کل "اﳌﻮﺻﻠﻴﺔ” نامی چینل سے کی گئی ﻳﺎر اﻟﻠﻪ کی بات کو نقل کیا ہے کہ اگلے دو یا تین دنوں کے دوران عراقی مسلح فوجیں شہر کے مغربی کنارہ کو بحال کرنے کے سلسلہ میں کی جانے والی آپریشن کی حمایت کرنے کے لئے تیاری کر رہی ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>