Main Site aawsat.com/urdu

دنیا میلیشیاؤں اور جراثیم کے اتحاد سے خوف زدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 دسمبر, 2016
0

دنیا میلیشیاؤں اور جراثیم کے اتحاد سے خوف زدہ

3

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        دنیا تباہ کن جراثیم، مسلح میلیشیا ؤں اوردہشت گرد جماعتوں کے مابین جدید نوعیت کے اتحاد سے پریشان ہے۔  اس خوف کا اظہار شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سابق کمانڈر جیمز سٹافریڈس نے کیا، انہوں نے اس بات سے متنبہ کیا کہ بائلوجیکل اسلحے کی اڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال سے دنیا کے  20 فیصد باشندوں کو صفحۂ ہستی سے مٹایا جا سکتا ہے اور یہ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دھمکی عالمی سکیورٹی کے میدان کے تغیرات پر ایک بہت بڑا سانحہ ہو سکتا ہے ۔

       گزشتہ سال یورپی یونین کے اس انتباہ کے بعد داعش کے پورب پر کیمیکل اور بائلوجیکل جنگ میں ماہرین سے امداد کا امکان بڑا واضح ہو چکا ہے ۔  یورپی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ یورپین اس مفروضے کو سنجیدگی کی نظروں سے نہیں دیکھتے ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>