کو:
اتوار, 25 دسمبر, 2016
امریکہ موصل کی جلد آزادی کے لئے اپنی شرکت کو وسیع کر رہا ہے

امریی فوجی موصل آزاد کرانے کی مہم کے لئے اربل نامی علاقہ کے قریب مشق کرتے ہوئے
مخمور(شمالی عراق): "الشرق الاوسط”
ایک سینئر امریکی فوجی کمانڈر نے اس بات کا انکشاف کیا کہ گزشتہ 17 اکتوبر کو شروع ہوئی موصل کو آزار کرانے کی مہم میں سست رفتاری کو ختم کرتے ہوئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے جنگ میں اپنی زمینی شرکت کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرنل بریٹ جی سلویا نے کہا کہ امریکی فوج بڑی تعداد میں عراقی فوج کے ساتھ شامل ہو کر حرکت کرے گی اور شروع میں ہوئی تیز رفتاری کے بعد سست رفتار حملہ کو تیز کرے گی۔
ایک بین الاقوامی معاہدہ کی بنیاد پر عراق میں پانچ ہزار سے زائد امریکی فوجی مقامی فوجیوں کو مشورہ دینے کے لئے پھیلی ہوئی ہے جس کا مقصد 2014 میں انتہا پسندوں کی طرف سے ملک کے ایک تہائی حصہ پر کئے گئے قبضہ کو ختم کرکے اسے دوبارہ حاصل کرنا ہے۔
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
یورپ کی طرف سے ایران کو الٹیمیٹم دینے سے انکار اور لینکولن سویس چینل سے پار
امریکہ کا دوبارہ اپنی جگہ لینے کی وجہ سے روس اور ترکی پریشان
ما بین نہرین کے شرط پر شمالی شام میں ترکی اور امریکہ کے درمیان مقابلہ
یورپی مطالبات شام سے امریکی انخلا کو منجمد کر رہے ہیں
لندن سکریپال کو امریکہ میں ایک نئی شناخت کے ساتھ منتقل کرنے کا جائزہ لے رہا ہے