Main Site aawsat.com/urdu

"داعش" کا ڈینش لڑکی کو قتل کرنے پر ایک ارب ڈالر کے انعام کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 دسمبر, 2016
0

"داعش” کا ڈینش لڑکی کو قتل کرنے پر ایک ارب ڈالر کے انعام کا اعلان

news_84_1165

 

لندن: "الشرق الاوسط”

     تنظیم داعش نے ڈینش لڑکی کو قتل کرنے کے عوض ایک ارب ڈالر مالیت کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے جو شام اور عراق میں کردی افواج کے ہمراہ تنظیم کے خلاف لڑ رہی تھی۔ "جوانا بالانی” نامی 23 سالہ لڑکی کہ جس کے پاس اگرچہ زندگی گزارنے کے تمام اختیارات تھے مگر اس نے مشرق وسطی کا سفر اختیار کیا اور کردی افواج کی صفوں میں شامل ہوگئی، جسے ان کے ملک کی حکومت شدت پسند تنظیم سے لڑنے کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں سیاسی اتحاد کے تحت حمایت کر رہی ہے۔

    اس لڑکی کو سفری پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر واپس اپنے ملک آنے کے بعداب  6 ماہ جیل کی سزا کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ سیاسی صورتحال کے قطع نظر ڈنمارک نے اپنے شہریوں پر کسی بھی غیر ملکی محاذ پر لڑنے کی خاطر سفر کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو سفر سے روکنے کے لئے اس کا پاسپورٹ ضبط کرنے کی دھمکی دی ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>