Main Site aawsat.com/urdu

پوٹین( حلب کے بعد) کے مرحلے کے مذاکرات کے لئے نئی پیشوایت کی کوشش کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 17 دسمبر, 2016
0

پوٹین( حلب کے بعد) کے مرحلے کے مذاکرات کے لئے نئی پیشوایت کی کوشش کر رہے ہیں

potin

ترکی کے حدود سے لگے باب الہوی نامی معبر کے پاس ایک شامی زخمی اپنی بیٹی کے ساتھ

ماسکو : طہ عبدالواحد

      سفارتی ذرائع نے روسی صدر ولاڈیمیر پوٹن کی شامی حل کے مذاکرات کو حرکت دینے کے لئے کوشش کرنے کی توقع ظاہر کی اور اس جانب اشارہ کیا کہ وہ اس کے لئے کسی نئے ماخذ کو ایجاد کرنے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں ۔

       ذرائع نے کہا کہ پوٹن کی اس کوشش کا مقصد  ( اس کامیابی کو ہضم کرنا ہے جو شامی انتظامیہ نے حلب میں روس ، ایران اور اپنے حلیف میلیشیاؤں کی مدد سے حاصل کی ہے ) اور یہ بھی توقع ظاہر کی کہ روس ترکی اور ایران کو بھی ان کوششوں میں شامل کرنے کی کوشش کرے گا ۔

      مذاکرات کی ہائر اتھارٹی کے  ہائی کمشنر ریاض حجاب نے باور کرایا کہ اتھارٹی ان امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے جن کے انعقاد کی پوٹن عزم رکھتے ہیں لیکن بعد میں انہوں نے حل کے لئے جنیوا پیکٹ کو تھامنے کی یقین دھانی کی ۔  

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>