Main Site aawsat.com/urdu

"نون"-امازون اور علی بابا سائٹ میں سعودی سرمایہ کاری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 14 نومبر, 2016
0

"نون”—امازون اور علی بابا سائٹ میں سعودی سرمایہ کاری

%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%ab%d9%85%d8%a7%d8%b1

 

دبئی: مساعد الزیانی

 

           آئندہ جنوری سے عرب خطے میں الیکٹرانک تجارت کے سب سے پہلے پلیٹ فارم "نون” کو "امازون” اور علی بابا” کی ویب سائٹ کی طرز پر شروع کیا جا رہا ہے۔

 

       فی الحال اس ویب سائٹ کے آغاز کے لئے سعودی عوامی سرمایہ کاری فنڈ اور خلیجی سرمایہ کاروں کے گروپ کی باہمی شراکت سے حتمی تیاری کی جا رہی ہے۔ کل کئے گئے اعلان کے مطابق اس ویب سائٹ پر سرمایہ کاری  کا حجم تقریبا ایک ارب ڈالر ہے، ابتدائی طور پر یہ سعودی عرب اور امارات میں صارفین کو مستقبل میں توسیعی پلاننگ کے ساتھ خدمات فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جبکہ ایک مختصر عرصہ میں پورے مشرق وسطی کی منڈیوں کو احاطہ کرنے کا منصوبہ ہے۔۔۔۔۔

 

       "نون” کی سوچ ایک ماڈل کاروبار پر مبنی ہے جو کہ وسیع تر مصنوعات کی سہولت کے ساتھ صارفین کے دروازے تک فوری ترسیل کی خدمت فراہم کرتا ہے۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>